عربی (اصل)
وَعَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ لِلتَّهَجُّدِ مِنَ اللَّيْلِ يَشُوصُ فَاهُ بِالسِّوَاكِ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Hudhaifa said that when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) got up to pray during the night he cleansed his mouth with the tooth-stick. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب رات کو تہجد کے لیے اٹھتے تو مسواک سے منہ صاف فرماتے۔ (بخاری و مسلم)
