عربی (اصل)
وَعَن شُرَيْح بن هَانِئ قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ: بِأَيِّ شَيْءٍ كَانَ يَبْدَأُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دخل بَيته؟ قَالَت: بِالسِّوَاكِ. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Shuraih b. Hani’ said that he asked Hadrat 'A'isha what God’s messenger did first when he entered his house, and she replied that he used the tooth-stick. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
شریح بن ہانی فرماتے ہیں کہ انہوں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم گھر میں داخل ہو کر سب سے پہلے کیا کرتے تھے؟ فرمایا: مسواک۔ (مسلم)
