عربی (اصل)
عَنْ نَافِعٍ: أَنَّ صَفِيَّةَ بِنْتَ أَبِي عُبَيْدٍ أَخْبَرَتْهُ أَنَّ عَبْدًا مِنْ رَقِيقِ الْإِمَارَةِ وَقَعَ على وليدةٍ من الخُمسِ فاستَكرهَها حَتَّى افتضَّها فَجَلَدَهُ عُمَرُ وَلَمْ يَجْلِدْهَا مِنْ أَجْلِ أَنَّهُ استكرهها. رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Nafi' said he was informed by Safiya daughter of Abu ‘Ubaid that one of the Caliph’s slaves had intercourse with a girl who was among the fifth of the booty, forcing her to it against her will, and deflowered her. ‘Umar had him beaten but did not have her beaten because he had forced her against her will. Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص ایمان رکھتے ہوئے زنا کرتا ہے وہ زنا کرتے وقت مومن نہیں ہوتا، جو شخص ایمان رکھتے ہوئے شراب پیتا ہے وہ پیتے وقت مومن نہیں ہوتا، جو شخص ایمان رکھتے ہوئے چوری کرتا ہے وہ چوری کرتے وقت مومن نہیں ہوتا، اور جو شخص ایمان رکھتے ہوئے کوئی ایسی لوٹ مار کرتا ہے جس میں لوگ اس کی طرف نظریں اٹھا اٹھا کر دیکھتے ہیں تو وہ اس وقت مومن نہیں ہوتا۔ (متفق علیہ)
