عربی (اصل)
وَعَن عِمْران بن حُصَينٍ: أَنَّ غُلَامًا لِأُنَاسٍ فُقَرَاءَ قَطَعَ أُذُنَ غُلَامٍ لِأُنَاسٍ أَغْنِيَاءَ فَأَتَى أَهْلُهُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا: إِنَّا أُنَاسٌ فُقَرَاءُ فَلَمْ يَجْعَلْ عَلَيْهِمْ شَيْئًا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘Imran b. Husain told that when the slave of some poor people cut off the ear of a slave of some rich people, and his people came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) telling him that they were poor, he imposed no compensation on them. Abu Dawud and Nasa’i transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ کچھ غریب لوگوں کے غلام نے کچھ امیر لوگوں کے غلام کا کان کاٹ دیا۔ اس کے مالک نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا: ہم غریب لوگ ہیں۔ تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان پر کچھ نہیں لگایا۔ حضرت ابوداؤد اور نسائی نے اسے روایت کیا۔
