عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْيَمِينُ عَلَى نِيَّةِ الْمُسْتَحْلِفِ» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat He reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, "An oath is to be interpreted according to the intention of the one who takes it.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «قسم قسم دلانے والے کی نیت کے مطابق ہوتی ہے۔» مسلم نے اسے روایت کیا۔
