عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَمِينُكَ عَلَى مَا يُصَدِّقُكَ عَلَيْهِ صَاحبك» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat He reported God’s Messenger as saying, "Your oath should be about something regarding which your companion will believe you.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «تمہاری قسم اس بات پر ہے جس پر تمہارا ساتھی تمہاری تصدیق کرے۔» مسلم نے اسے روایت کیا۔
