عربی (اصل)
وَعَنْ رُكَانَةَ بْنِ عَبْدِ يَزِيدَ أَنَّهُ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ سُهَيْمَةَ الْبَتَّةَ فَأَخْبَرَ بِذَلِكَ النَّبِيَّ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسلم وَقَالَ: وَالله مَا أردتُ إِلَّا وَاحِدَةً فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «وَاللَّهِ مَا أَرَدْتَ إِلَّا وَاحِدَةً؟» فَقَالَ ركانةُ: واللَّهِ مَا أردتُ إِلَّا وَاحِدَة فَرَدَّهَا إِلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَطَلَّقَهَا الثَّانِيَةَ فِي زَمَانِ عُمَرَ وَالثَّالِثَةَ فِي زَمَانِ عُثْمَانَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَالدَّارِمِيُّ إِلَّا أَنَّهُمْ لَمْ يَذْكُرُوا الثانيةَ وَالثَّالِثَة
انگریزی ترجمہ
Rukana b. 'Abd Yazid said he divorced his wife Suhaima absolutely and when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was informed of that he said, “I swear by God that I meant it to be only a single utterance of divorce.” God’s Messenger asked him if that was so, and when he assured him that it was, he restored her to him. Then he divorced her the second time in the time of ‘Umar and the third time in the time of Hadrat 'Uthman. Abu Dawud, Tirmidhi, Ibn Majah and Darimi transmitted it, but only Abu Dawud mentioned the second and third time (See Abu Dawud’s Sunan, Talaq, 14).
اردو ترجمہ
حضرت رکانہ بن عبد یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنی بیوی سہیمہ کو قطعی طلاق دی۔ پھر انہوں نے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اس کی خبر دی اور عرض کیا: اللہ کی قسم! میری نیت صرف ایک (طلاق) کی تھی۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ کی قسم! تمہاری نیت صرف ایک کی تھی؟ رکانہ نے عرض کیا: اللہ کی قسم! میری نیت صرف ایک کی تھی۔ تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے بیوی واپس لوٹا دی۔ پھر انہوں نے دوسری طلاق حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں اور تیسری حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں دی۔ (حضرت ابوداؤد، ترمذی، ابن ماجہ، دارمی) مگر ان سب نے دوسری اور تیسری کا ذکر نہیں کیا۔
