عربی (اصل)
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا نَذْرَ لِابْنِ آدَمَ فِيمَا لَا يَمْلِكُ وَلَا عِتْقَ فِيمَا لَا يَمْلِكُ وَلَا طَلَاقَ فِيمَا لَا يَمْلِكُ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَزَادَ أَبُو دَاوُدَ: «وَلَا بَيْعَ إِلَّا فِيمَا يملك»
انگریزی ترجمہ
‘Amr b. Shu'aib, on his father’s authority, said his grandfather reported God’s Messenger as saying, “No descendant of Adam (upon him be peace) may make a vow about what he does not possess, or set free what he does not possess, or divorce what he does not possess.” Tirmidhi transmitted it, and Abu Dawud added, “or sell what he does not possess.”
اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے، وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ابنِ آدم کے لیے جو چیز اس کی ملکیت میں نہ ہو اس میں نذر نہیں، اور جو اس کی ملکیت میں نہ ہو اس میں آزادی نہیں، اور جو اس کے نکاح میں نہ ہو اس میں طلاق نہیں۔ (ترمذی) حضرت ابوداؤد نے یہ اضافہ کیا: اور جو اس کی ملکیت میں نہ ہو اس کی بیع نہیں۔
