عربی (اصل)
عَنْ عَائِشَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقْسِمُ بَيْنَ نِسَائِهِ فَيَعْدِلُ وَيَقُولُ: «اللَّهُمَّ هَذَا قَسْمِي فِيمَا أَمْلِكُ فَلَا تَلُمْنِي فِيمَا تَمْلِكُ وَلَا أَمْلِكُ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ والدارمي
انگریزی ترجمہ
‘A’isha told that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to divide his time among his wives equally and say, “O God, this is my division concerning what I possess, so do not blame me concerning what Thou possessest and I do not.” Tirmidhi, Abu Dawud, Nasa’i, Ibn Majah and Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنی بیویوں کے درمیان (وقت کی) تقسیم فرماتے اور عدل کرتے اور فرماتے: اے اللہ! یہ میری تقسیم ہے اس میں جو میرے اختیار میں ہے۔ پس جو تیرے اختیار میں ہے اور میرے اختیار میں نہیں اس پر مجھے ملامت نہ فرما۔ (ترمذی، حضرت ابوداؤد، نسائی، ابن ماجہ، دارمی)
