عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: مَا أَوْلَمَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى أَحَدٍ مِنْ نِسَائِهِ مَا أولم على زَيْنَب أولم بِشَاة
انگریزی ترجمہ
He said that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) did not hold such a wedding-feast for any of his wives as he did for Hadrat Zainab. He held a wedding-feast with a sheep. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی کسی بیوی کے نکاح پر اتنا ولیمہ نہیں کیا جتنا اُمّ المؤمنین حضرت زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے نکاح پر کیا۔ آپ نے ایک بکری سے ولیمہ کیا۔ (بخاری و مسلم)
