عربی (اصل)
عَن أبي رَافع قَالَ: أَشْهَدُ لَقَدْ كُنْتُ أَشْوِي لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَطْنَ الشَّاةِ ثُمَّ صلى وَلم يتَوَضَّأ. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Rafi' said, “I testify that I was roasting the inside of a sheep for God’s messenger, then he prayed without performing ablution.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو رافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں گواہی دیتا ہوں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے لیے بکری کا پیٹ بھونتا تھا، پھر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے بغیر وضو کیے نماز پڑھی۔ (مسلم)
