عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْبَغَايَا اللَّاتِي يُنْكِحْنَ أَنْفُسَهُنَّ بِغَيْرِ بَيِّنَةٍ» . وَالْأَصَحُّ أَنَّهُ مَوْقُوفٌ عَلَى ابْنِ عَبَّاس. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, ‘Adulteresses are those women who marry themselves without evidence.” The soundest view is that it does not go back farther than Ibn ‘Abbas. Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بدکار عورتیں وہ ہیں جو بغیر گواہوں کے خود اپنا نکاح کر لیں۔ اور سب سے صحیح بات یہ ہے کہ یہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما پر موقوف ہے۔ (ترمذی)
