عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَزَوَّجَهَا وَهِيَ بِنْتُ سَبْعِ سِنِينَ وَزُفَّتْ إِلَيْهِ وَهِيَ بِنْتُ تِسْعِ سِنِينَ وَلُعَبُهَا مَعَهَا وَمَاتَ عَنْهَا وَهِيَ بِنْتُ ثَمَانِيَ عَشْرَةَ. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
‘A’isha said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) married her when she was seven, she was brought to live with him when she was nine bringing her toys with her, and he died when she was eighteen. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے نکاح فرمایا جب وہ سات سال کی تھیں اور جب وہ نو سال کی ہوئیں تو انہیں رخصت کیا گیا اور ان کے کھلونے ان کے ساتھ تھے اور جب آپ کا وصال ہوا تو وہ اٹھارہ سال کی تھیں۔ (مسلم)
