عربی (اصل)
وَعَن خنساء بنت خذام: أَنْ أَبَاهَا زَوَّجَهَا وَهِيَ ثَيِّبٌ فَكَرِهَتْ ذَلِكَ فَأَتَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَدَّ نِكَاحَهَا. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ مَاجَه: نِكَاح أَبِيهَا
انگریزی ترجمہ
Khansa’ daughter of Khidham told that when her father married her when she had previously been married and she disapproved of that, she went to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and he revoked her marriage. A version by Ibn Majah has “the marriage her father.” Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت خنساء بنت خذام رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ ان کے والد نے ان کا نکاح کر دیا حالانکہ وہ شوہر دیدہ تھیں اور انہیں یہ ناپسند تھا۔ پس وہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں تو آپ نے ان کا نکاح فسخ کر دیا۔ (بخاری) ابن ماجہ کی روایت میں ہے: ان کے باپ کا نکاح (فسخ کر دیا)۔
