عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِيَّاكُمْ وَالتَّعَرِّيَ فَإِنَّ مَعَكُمْ مَنْ لَا يُفَارِقُكُمْ إِلَّا عِنْدَ الْغَائِطِ وَحِينَ يُفْضِي الرَّجُلُ إِلَى أَهْلِهِ فَاسْتَحْيُوهُمْ وَأَكْرِمُوهُمْ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar reported God’s Messenger as saying, "Avoid being naked, for with you are those who never leave you (the recording angels) except when you are relieving yourselves and when a man has intercourse with his wife; so observe modesty before them and honour them.” Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: برہنہ ہونے سے بچو کیونکہ تمہارے ساتھ وہ (فرشتے) ہیں جو تم سے جدا نہیں ہوتے مگر قضائے حاجت کے وقت اور جب آدمی اپنی بیوی کے پاس جائے۔ پس ان سے حیا کرو اور ان کی عزت کرو۔ (ترمذی)
