عربی (اصل)
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَحْشٍ قَالَ: مَرَّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى مَعْمَرٍ وَفَخذه مَكْشُوفَتَانِ قَالَ: «يَا مَعْمَرُ غَطِّ فَخِذَيْكَ فَإِنَّ الفخذين عَورَة» . رَوَاهُ فِي شرح السّنة
انگریزی ترجمہ
Muhammad b. Jahsh told that God’s Messenger came upon Ma'mar when his thighs were uncovered and said, "Cover your thighs, Ma'mar, for the thighs are private parts.” It is transmitted in Sharh as-sunna.
اردو ترجمہ
حضرت محمد بن جحش رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم حضرت معمر کے پاس سے گزرے اور ان کی رانیں کھلی ہوئی تھیں۔ آپ نے فرمایا: اے معمر! اپنی رانیں ڈھانپو کیونکہ رانیں ستر ہیں۔ (شرح السنہ)
