عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَرَادَ أَنْ يَلْقَى الله طَاهِرا مطهراً فليتزوج الْحَرَائِر» . رَوَاهُ ابْن مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas reported God’s Messenger as saying, “Those who wish to be pure and purified when they meet God should marry free women.” Ibn Majah transmitted.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو اللہ تعالیٰ سے پاک و پاکیزہ ہو کر ملنا چاہے وہ آزاد عورتوں سے نکاح کرے۔ (ابن ماجہ)
