عربی (اصل)
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَمْ تَرَ لِلْمُتَحَابِّينَ مثل النِّكَاح» . رَوَاهُ ابْن مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas reported God’s Messenger as saying, “You have seen nothing like marriage for increasing the love of two people.” Ibn Majah transmitted.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: محبت کرنے والوں کے درمیان نکاح جیسی کوئی چیز نہیں دیکھی گئی (جو محبت بڑھائے)۔ (ابن ماجہ)
