عربی (اصل)
وَعَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ صُنِعَ إِلَيْهِ مَعْرُوفٌ فَقَالَ لِفَاعِلِهِ: جَزَاكَ اللَّهُ خَيْرًا فَقَدْ أَبْلَغَ فِي الثَّنَاءِ ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Usama b. Zaid reported God’s Messenger as saying, “If one is done a kindness and expresses to his benefactor a desire that God may give him a good reward, he has fully expressed his commendation.” Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس کے ساتھ نیکی کی جائے اور وہ نیکی کرنے والے سے کہے: جزاک اللہ خیراً (اللہ تعالیٰ تمہیں بہتر بدلہ عطا فرمائے) تو اس نے تعریف میں بھرپور کوشش کر لی۔ (ترمذی)
