عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٌ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ أُعْطِيَ عَطَاءً فَوَجَدَ فَلْيُجْزِ بِهِ وَمَنْ لَمْ يَجِدْ فَلْيُثْنِ فَإِنَّ مَنْ أَثْنَى فَقَدْ شَكَرَ وَمَنْ كَتَمَ فَقَدْ كَفَرَ وَمَنْ تَحَلَّى بِمَا لَمْ يُعْطَ كَانَ كَلَابِسِ ثوبي زور» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “If anyone is given a gift and has the means he should make a return for it, but if he has not the means he should express commendation, for he who expresses commendation has given thanks, he who conceals a matter has been ungrateful, and he who decks himself with what he has not been given is like him who puts on the two garments of falsehood.” Tirmidhi and Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت فرماتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: جسے عطیہ ملے اور اس کے پاس طاقت ہو تو بدلہ دے اور جس کے پاس نہ ہو تو تعریف کرے کیونکہ جس نے تعریف کی اس نے شکر ادا کیا اور جس نے چھپایا اس نے ناشکری کی۔ اور جو شخص ایسی چیز سے آراستہ ہو جو اسے نہیں دی گئی وہ جھوٹ کے دو کپڑے پہننے والے کی مانند ہے۔ (ترمذی، حضرت ابوداؤد)
