عربی (اصل)
وَعَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقْطَعَ لِلزُّبَيْرِ نخيلا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Asma' daughter of Hadrat Abu Bakr said that God’s Messenger assigned some palm-trees to az-Zubair. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اسماء بنت حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کھجور کے درخت عطا فرمائے۔ (حضرت ابوداؤد)
