عربی (اصل)
عَنِ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ أَحَاطَ حَائِطًا عَلَى الْأَرْضِ فَهُوَ لَهُ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Al-Hasan said that Hadrat Samura reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “If anyone puts a wall round land*, it belongs to him.” Abu Dawud transmitted it. * Mirqat, iii, 369 says the reference is to barren land.
اردو ترجمہ
حضرت حسن، حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے زمین کے گرد دیوار باندھی وہ اس کی ہے۔ (حضرت ابوداؤد)
