عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي رَافِعٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْجَارُ أَحَقُّ بِسَقَبِهِ» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Rafi ‘reported God’s Messenger as saying, “The neighbour has the best claim by reason of his being near.” Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابورافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پڑوسی قرب کی وجہ سے زیادہ حقدار ہے۔ (بخاری)
