عربی (اصل)
عَن أبي هُرَيْرَة رَفَعَهُ قَالَ: " إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يَقُولُ: أَنا ثَالِث الشَّرِيكَيْنِ مَا لم يخن صَاحِبَهُ فَإِذَا خَانَهُ خَرَجْتُ مِنْ بَيْنِهِمَا ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَزَاد رزين: «وَجَاء الشَّيْطَان»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira traced to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) the statement that God who is great and glorious says, “I make a third with two partners as long as one of them does not cheat the other, but when he cheats him I depart from them." Abu Dawud transmitted it and Razin added, “and the devil comes."
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مرفوعاً روایت فرماتے ہیں کہ اللہ عزوجل فرماتا ہے: میں دو شریکوں میں تیسرا ہوں جب تک ایک دوسرے سے خیانت نہ کرے۔ جب خیانت کرے تو میں ان کے درمیان سے نکل جاتا ہوں۔ (حضرت ابوداؤد) رزین نے یہ اضافہ کیا: اور شیطان آ جاتا ہے۔
