عربی (اصل)
وَعَن عُرْوَة بن أبي الْجَعْد الْبَارِقي: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطَاهُ دِينَارًا لِيَشْتَرِيَ بِهِ شَاةً فَاشْتَرَى لَهُ شَاتين فَبَاعَ إِحْدَاهمَا بِدِينَار وَأَتَاهُ بِشَاة ودينار فَدَعَا لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَيْعِهِ بِالْبَرَكَةِ فَكَانَ لَوِ اشْتَرَى تُرَابا لربح فِيهِ. رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
‘Urwa b. Abul Ja‘d al-Bariqi said that God’s Messenger gave him a dinar to buy a sheep for him. He bought two sheep for him, sold one of them for a dinar and brought him a sheep and dinar. So God’s Messenger invoked a blessing on him in his business dealings, and he was such that if he had bought dust he would have made a profit from it. Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عروہ بن ابی الجعد بارقی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں ایک دینار دیا کہ بکری خریدیں۔ انہوں نے دو بکریاں خریدیں، ایک دینار میں بیچی اور ایک بکری اور ایک دینار لے کر آئے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی تجارت میں برکت کی دعا فرمائی۔ ان کا حال یہ تھا کہ اگر مٹی بھی خریدتے تو نفع کماتے۔ (بخاری)
