عربی (اصل)
عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم يَقُول: «من بَاعَ عَيْبا لَمْ يُنَبِّهْ لَمْ يَزَلْ فِي مَقْتِ اللَّهِ أَوْ لَمْ تَزَلِ الْمَلَائِكَةُ تَلْعَنُهُ» . رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Wathila b. al-Asqa' told that he heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say, "If anyone sells a defective article without drawing attention to it, he will remain under God’s anger," or, “the angels will continue to curse him.” Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت واثلہ بن اسقع رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: جو عیب دار چیز بیچے اور عیب نہ بتائے وہ اللہ کے غضب میں رہے گا، یا فرشتے اس پر لعنت کرتے رہیں گے۔ (ابن ماجہ)
