عربی (اصل)
وَعَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا أَقْرَضَ الرَّجُلُ الرَّجُلَ فَلَا يَأْخُذُ هَدِيَّةً» . رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي تَارِيخِهِ هَكَذَا فِي الْمُنْتَقى
انگریزی ترجمہ
Hadrat He reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, "When a man makes a loan to another he must not accept a present." Bukhari transmitted it in his Ta’rikh, as is said in al-Muntaqa.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: جب کوئی کسی کو قرض دے تو اس سے تحفہ نہ لے۔ (بخاری نے اپنی تاریخ میں، ایسے ہی المنتقیٰ میں ہے)
