عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أَقْرَضَ أَحَدُكُمْ قَرْضًا فَأَهْدَي إِلَيْهِ أَوْ حَمَلَهُ عَلَى الدَّابَّةِ فَلَا يَرْكَبْهُ وَلَا يَقْبَلْهَا إِلَّا أَنْ يَكُونَ جَرَى بَيْنَهُ وَبَيْنَهُ قَبْلَ ذَلِكَ» . رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas reported God’s Messenger as saying, "When one of you makes a loan and the borrower sends him a present or provides an animal for him to ride, he must not ride the one or accept the other unless it is a practice they followed previously." Ibn Majah and Baihaqi, in Shu'ab al-iman, transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی قرض دے اور قرض لینے والا اسے تحفہ بھیجے یا سواری پر بٹھائے تو نہ سوار ہو اور نہ تحفہ قبول کرو، ہاں اگر پہلے سے ان دونوں کے درمیان ایسا معمول رہا ہو۔ (ابن ماجہ و بیہقی نے شعب الایمان میں)
