عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الرِّبَا سَبْعُونَ جُزْءًا أيسرها أَن الرجل أمه»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, "Usury has seventy parts, the least important being that a man should marry his mother.” Ibn Majah and Baihaqi, in Shu'ab al-iman
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سود کے ستر حصے ہیں، ان میں سب سے ہلکا یہ ہے کہ آدمی اپنی ماں سے زنا کرے۔ (ابن ماجہ و بیہقی نے شعب الایمان میں)
