عربی (اصل)
عَنْ أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الرِّبَا فِي النَّسِيئَةِ» . وَفِي رِوَايَةٍ قَالَ: «لَا رِبًا فِيمَا كَانَ يدا بيد»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Usama b. Zaid reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, "Credit involves usury.” In a version he said, "There is no usury when payment is made on the spot.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سود ادھار میں ہے۔ ایک روایت میں فرمایا: جو ہاتھوں ہاتھ ہو اس میں سود نہیں۔ (بخاری و مسلم)
