عربی (اصل)
وَعَنْ سَعْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَكِيدُ أَهْلَ الْمَدِينَةِ أَحَدٌ إِلَّا انْمَاعَ كَمَا يَنْمَاعُ الْملح فِي المَاء»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Sa'd reported God’s messenger as saying, “No one will act deceitfully towards the inhabitants of Medina without being dissolved as salt is dissolved in water.” Bukhari and Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو بھی اہلِ مدینہ کے ساتھ مکر و فریب کرے گا وہ اس طرح گھل جائے گا جیسے نمک پانی میں گھل جاتا ہے۔ (بخاری و مسلم)
