عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «يُخَرِّبُ الْكَعْبَة ذُو السويقتين من الْحَبَشَة»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “An Abyssinian with short legs will destroy the Ka'ba.” Bukhari and Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کعبے کو حبشہ کا ایک پتلی پنڈلیوں والا شخص ڈھائے گا۔ (بخاری و مسلم)
