عربی (اصل)
وَعَن جابرٍ قَالَ: كُنَّا لَا نَأْكُلُ مِنْ لُحُومِ بُدْنِنَا فَوْقَ ثَلَاثٍ فَرَخَّصَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «كُلُوا وَتَزَوَّدُوا» . فَأَكَلْنَا وتزودنا
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir said they were not accustomed to eat the flesh of their sacrificial camels for more than three days, but God’s messenger gave them licence saying, “Eat and preserve the meat,” so they did so. Bukhari and Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم اپنے قربانی کے اونٹوں کا گوشت تین دن سے زیادہ نہیں کھاتے تھے، پھر رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں اجازت دی اور فرمایا: کھاؤ اور ذخیرہ کرو۔ پس ہم نے کھایا بھی اور ذخیرہ بھی کیا۔ (بخاری و مسلم)
