عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: أَهْدَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مرّة إِلَى الْبَيْت غنما فقلدها
انگریزی ترجمہ
‘A’isha said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) once brought sheep (The word is ghanam which can mean either sheep or goats) for sacrifice to the House and garlanded them. Bukhari and Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مرتبہ بیت اللہ کی طرف بکریاں ہدی بھیجیں اور ان کے گلے میں ہار باندھے۔ (بخاری و مسلم)
