عربی (اصل)
عَن ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِذِي الْحُلَيْفَةِ ثُمَّ دَعَا بِنَاقَتِهِ فَأَشْعَرَهَا فِي صَفْحَةِ سَنَامِهَا الْأَيْمَنِ وَسَلَّتَ الدَّمَ عَنْهَا وَقَلَّدَهَا نَعْلَيْنِ ثُمَّ رَكِبَ رَاحِلَتَهُ فَلَمَّا اسْتَوَتْ بِهِ على الْبَيْدَاء أهل بِالْحَجِّ. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas said that after God’s messenger had prayed the noon prayer at Dhul Hulaifa he called for his she-camel, marked it on the right side of its hump, removed the blood from it, and tied two sandals on its neck. He then mounted his riding-beast, and when it brought him up to al-Baida’ he raised his voice in the talbiya for the pilgrimage. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ذوالحلیفہ میں نماز پڑھی، پھر اپنی اونٹنی منگوائی اور اس کے کوہان کی دائیں جانب نشان لگایا اور خون صاف کیا اور اس کے گلے میں دو جوتے باندھے، پھر اپنی سواری پر سوار ہوئے، جب بیداء پر پہنچے تو حج کا تلبیہ پکارا۔ (مسلم)
