عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ الرُّكْنَ وَالْمَقَامَ يَاقُوتَتَانِ مِنْ يَاقُوتِ الْجَنَّةِ طَمَسَ اللَّهُ نورَهما وَلَو لم يطمِسْ نورَهما لأضاءا مَا بينَ المشرقِ والمغربِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar said that he heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say, “The Corner and the Station are two of the sapphires of paradise whose light God has obliterated. If He had not done so, they would have illuminated everything between the East and West." Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا: رکن (حجرِ اسود) اور مقامِ ابراہیم جنت کے یاقوتوں میں سے دو یاقوت ہیں جن کی روشنی اللہ تعالیٰ نے مٹا دی ہے، اگر ان کی روشنی نہ مٹاتا تو مشرق و مغرب کے درمیان سب کچھ روشن ہو جاتا۔ (ترمذی)
