عربی (اصل)
وَعَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَرَبِيٍّ قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ ابنَ عمرَ عَنِ اسْتِلَامِ الْحَجَرِ فَقَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَلِمُهُ وَيُقَبِّلُهُ. رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Az-Zubair b. ‘Arabi said that a man asked Ibn ‘Umar about touching the stone, and he replied that he had seen God s messenger touching it and kissing it. Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت زبیر بن عربی فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے حجرِ اسود کو چھونے کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ اسے چھوتے اور چومتے تھے۔ (بخاری)
