عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «هَذِهِ عُمْرَةٌ اسْتَمْتَعْنَا بِهَا فَمَنْ لَمْ يَكُنْ عِنْدَهُ الْهَدْيُ فَلْيَحِلَّ الْحِلَّ كُلَّهُ فَإِنَّ الْعُمْرَةَ قَدْ دَخَلَتْ فِي الْحَجِّ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ وَهَذَا الْبَابُ خَالٍ عَنِ الْفَصْلِ الثَّانِي
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas reported God’s messenger as saying, “This is an ‘umra which we have treated as a complete observance, so those who have no sacrificial animals may come completely out of the sacred state, for the ‘umra has become incorporated in the hajj till the day of resurrection." Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمٰن بن یعمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حج عرفہ ہے، جو شخص مزدلفہ کی رات عرفات میں طلوعِ فجر سے پہلے آ گیا تو اس نے حج پا لیا۔ منیٰ کے دن تین ہیں، جو شخص دو دن میں جلدی کرے تو اس پر کوئی گناہ نہیں اور جو تاخیر کرے تو اس پر بھی کوئی گناہ نہیں۔ (اسے ترمذی، حضرت ابوداؤد، نسائی اور ابن ماجہ نے روایت کیا۔)
