عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْعُمْرَةُ إِلَى الْعُمْرَةِ كَفَّارَةٌ لِمَا بَيْنَهُمَا وَالْحَجُّ الْمَبْرُورُ لَيْسَ لَهُ جَزاءٌ إِلا الجنَّةُ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat He reported God’s messenger as saying, “An 'umra is an expiation for sins committed between it and the next, but a hajj which is accepted will receive no less a reward than paradise.” Bukhari and Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایک عمرہ دوسرے عمرے تک ان کے درمیان کے گناہوں کا کفارہ ہے اور حج مبرور (مقبول حج) کا بدلہ جنت کے سوا کچھ نہیں۔ (بخاری و مسلم)
