عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «مِنْ حَجَّ فَلَمْ يَرْفُثْ وَلَمْ يَفْسُقْ رَجَعَ كَيَوْمِ وَلَدَتْهُ أمه»
انگریزی ترجمہ
Hadrat He reported God’s messenger as saying, “If anyone performs the pilgrimage for God’s sake without talking immodestly or acting wickedly, he will return as on the day his mother bore him.” Bukhari and Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے حج کیا اور فحش بات نہ کی اور گناہ نہ کیا تو وہ اس طرح لوٹا جیسے اس دن تھا جب اس کی ماں نے اسے جنم دیا تھا۔ (بخاری و مسلم)
