عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «إِنَّ الْعَبَدَ إِذَا اعْتَرَفَ ثُمَّ تَابَ تَابَ الله عَلَيْهِ»
انگریزی ترجمہ
'A’isha reported God’s messenger as saying, "When a servant acknowledges his sin and repents, God forgives him.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک جب بندہ اپنے گناہ کا اعتراف کرے پھر توبہ کرے تو اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول فرماتا ہے۔ (بخاری و مسلم)
