عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ دَوَاءٌ مِنْ تِسْعَةٍ وَتِسْعِينَ دَاء أيسرها الْهم»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying that “There is no might and no power except in God” is a remedy for ninety-nine diseases, the lightest of which is anxiety.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لا حول ولا قوۃ الا باللہ ننانوے بیماریوں کی دوا ہے جن میں سب سے ہلکی غم ہے۔ (بیہقی نے الدعوات الکبیر میں روایت کیا)
