عربی (اصل)
وَعَنِ الزُّبَيْرِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا مِنْ صَبَاحٍ يُصْبِحُ الْعِبَادُ فِيهِ إِلَّا مُنَادٍ يُنَادِي سَبِّحُوا الْمَلِكَ القدوس» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Az-Zubair reported God’s messenger as saying that no morning comes to mankind without a crier calling, “Glorify the Kind, the Holy.” Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کوئی صبح ایسی نہیں آتی جس میں ایک پکارنے والا پکارتا نہ ہو: بادشاہِ قدوس کی تسبیح بیان کرو۔ (ترمذی)
