عربی (اصل)
عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ قَالَ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ وَبِحَمْدِهِ غُرِسَتْ لَهُ نَخْلَةٌ فِي الْجَنَّةِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir reported God’s messenger as saying that if anyone says “Glory be to God the Incomparably Great, and I begin with praise of Him,” a palm tree will be planted for him in paradise. Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص سبحان اللہ العظیم وبحمدہ کہے اس کے لیے جنت میں ایک کھجور کا درخت لگا دیا جاتا ہے۔ (ترمذی)
