عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَجْوَدَ النَّاسِ بِالْخَيْرِ وَكَانَ أَجْوَدَ مَا يَكُونُ فِي رَمَضَان وَكَانَ جِبْرِيلُ يَلْقَاهُ كُلَّ لَيْلَةٍ فِي رَمَضَانَ يَعْرِضُ عَلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْقُرْآنَ فَإِذَا لَقِيَهُ جِبْرِيلُ كَانَ أَجْوَدُ بِالْخَيْرِ مِنَ الرّيح الْمُرْسلَة
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas said that God’s messenger was the most generous of men, and he was as generous as possible in Ramadan. Gabriel used to meet him every night in Ramadan and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) would go over the Qur’an to him. When Gabriel met him he was more generous than the wind which blows freely. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم لوگوں میں سب سے زیادہ سخی تھے، اور رمضان میں جب جبرائیل علیہ السلام سے ملتے تو سب سے زیادہ سخی ہوتے۔ جبرائیل علیہ السلام رمضان کی ہر رات آپ سے ملتے اور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ان کے ساتھ قرآن کا دور فرماتے۔ جب جبرائیل علیہ السلام سے ملتے تو آپ تیز چلنے والی ہوا سے بھی زیادہ سخی ہوتے۔ (بخاری و مسلم)
