عربی (اصل)
وَعَن مُسلم الْقرشِي قَالَ: سَأَلت أَوْ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَن صِيَام الدَّهْر فَقَالَ: «إِنَّ لِأَهْلِكَ عَلَيْكَ حَقًّا صُمْ رَمَضَانَ وَالَّذِي يَلِيهِ وَكُلَّ أَرْبِعَاءَ وَخَمِيسٍ فَإِذًا أَنْتَ قَدْ صُمْتَ الدَّهْرَ كُلَّهُ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ
انگریزی ترجمہ
Muslim al-Qurashi said that he or someone else asked the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) about perpetual fasting, and he replied, “You have a duty to your family. Fast during Ramadan and the following month, and every Wednesday and Thursday. You will then have observed a perpetual fast." Abu Dawud and Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت مسلم قرشی فرماتے ہیں کہ انہوں نے یا کسی اور نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے ہمیشہ روزہ رکھنے کے بارے میں پوچھا تو آپ نے فرمایا: تمہارے گھر والوں کا تم پر حق ہے۔ رمضان کے روزے رکھو اور اس کے بعد والے مہینے (شوال) کے بھی، اور ہر بدھ اور جمعرات کو، تو تم نے ہمیشہ کے روزے رکھ لیے۔ (ابو داؤد و ترمذی)
