عربی (اصل)
وَعَن سَمُرَة بن جُنْدُب وَالْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ حَدَّثَ عَنِّي بِحَدِيثٍ يَرَى أَنَّهُ كَذِبٌ فَهُوَ أَحَدُ الْكَاذِبِينَ» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Samura b. Jundub and al-Mughira b. Shu'ba reported God’s messenger as saying, “If anyone relates a tradition from me thinking that it is false, he is one of the liars.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت سمرہ بن جندب اور حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص مجھ سے ایسی حدیث بیان کرے جسے وہ جھوٹا سمجھتا ہو تو وہ جھوٹوں میں سے ایک ہے۔ (مسلم)
