عربی (اصل)
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «بَلِّغُوا عَنِّي وَلَوْ آيَةً وَحَدِّثُوا عَنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ وَلَا حَرَجَ وَمَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
‘Abdallah b. ‘Amr reported God’s messenger as saying, “Pass on information from me, even if it is only a verse of the Qur’an; and relate traditions from the Bani Isra'il, for there is no restriction; but let him who deliberately lies against me come to his abode in hell.” Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میری طرف سے پہنچاؤ چاہے ایک آیت ہی ہو، بنی اسرائیل سے روایات بیان کرو اس میں کوئی حرج نہیں، لیکن جس نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ بولا وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے۔ (بخاری)
