عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: تَرَاءَى النَّاسُ الْهِلَالَ فَأَخْبَرْتُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي رَأَيْتُهُ فَصَامَ وَأَمَرَ النَّاسَ بِصِيَامِهِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد والدارمي
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar said that the people tried to see the new moon and he informed God’s messenger that he had seen it, so he fasted and commanded the people to observe the fast." Abu Dawud and Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ لوگوں نے چاند دیکھنے کی کوشش کی اور میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اطلاع دی کہ میں نے چاند دیکھا ہے، تو آپ نے خود روزہ رکھا اور لوگوں کو روزہ رکھنے کا حکم دیا۔ (ابو داؤد و دارمی)
