عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «السَّخَاءُ شَجَرَةٌ فِي الْجَنَّةِ فَمَنْ كَانَ سَخِيًّا أَخَذَ بِغُصْنٍ مِنْهَا فَلَمْ يَتْرُكْهُ الْغُصْنُ حَتَّى يُدْخِلَهُ الْجَنَّةَ. وَالشُّحُّ شَجَرَةٌ فِي النَّارِ فَمَنْ كَانَ شَحِيحًا أَخَذَ بِغُصْنٍ مِنْهَا فَلَمْ يَتْرُكْهُ الْغُصْنُ حَتَّى يُدْخِلَهُ النَّارَ» . رَوَاهُمَا الْبَيْهَقِيُّ فِي شعب الْإِيمَان
انگریزی ترجمہ
Hadrat He reported God’s messenger as saying, “Liberality is a tree in paradise of which he who is liberal will seize a branch, and the branch will not leave him till it brings him into paradise. And niggardliness is a tree in hell of which he who is niggardly will seize a branch, and the branch will not leave him till it brings him into hell.” Baihaqi transmitted it in Shu’ab al-iman.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سخاوت جنت کا ایک درخت ہے، جو سخی ہے وہ اس کی ایک شاخ پکڑے گا اور وہ شاخ اسے نہیں چھوڑے گی جب تک اسے جنت میں نہ لے جائے۔ اور بخل جہنم کا ایک درخت ہے، جو بخیل ہے وہ اس کی ایک شاخ پکڑے گا اور وہ شاخ اسے نہیں چھوڑے گی جب تک اسے جہنم میں نہ لے جائے۔ (بیہقی، شعب الایمان)
